انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد امریکی کرنسی 277 روپے 66 پیسے پر بند ہوئی۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا۔ یوں ایک روز کے دوران ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوئی۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار