اسلام آباد: ملک میں مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت پیٹرولیم کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 130 روپے 8 پیسے بڑھا کر 318 روپے 81 پیسے کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 188 روپے 73 پیسے تھی۔ قیمت میں یہ اضافہ آج سے نافذ العمل ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد ملک بھر میں ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار