ایشیا اردو

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے رابطے شروع ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے  پہلے اسپیکر قومی اسمبلی اور پھر چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان ہےذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے خلاف رائے شماری خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوگی۔
ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے لیے ن لیگ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے درمیان  بات چیت جاری ہے اور  اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے مابین مشاورت جلد مکمل کرلی جائے گی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار