پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار پوائنٹس پر بحال
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی سطح دوبارہ حاصل کر گیا۔
کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 100 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 55 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
گزشتہ کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار 955 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا اور ڈالر 277.61 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے
_2026_08_19_12_14_44_35038935.jpg)
_2026_09_10_11_52_33_17931124.jpg)

Leave A Comment