حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے کا اضافہ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 323 روپے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 355 روپے فی لٹر پر برقرار رہے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 20 نومبر تک ہوگا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار