ایشیا اردو

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ  2 زخمی ہوگئے ہیں۔ راولپنڈی کے تھانہ پیرودہائی کی حدود میں سی ڈی اے چوک پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ ملزمان کی جلد گرفتار ی کی ہدایت بھی جاری کردی ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار