تھرپارکر: غذائی قلت کے باعث مزید 6 بچے دم توڑ گئے، مٹھی ہسپتال
مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے سبب سول ہسپتال مٹھی میں زیرِعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کی اموات قوت مدافعت کم ہونے اور مختلف بیماریوں کے باعث ہوئی ہیں۔ ایک ماہ میں مختلف امراض کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔ ایم ایس سول ہسپتال مٹھی کے مطابق بچوں کی موت کا سبب گھروں میں زچگیاں اور کم وزن کے ساتھ پیدائش ہے۔
_2026_01_31_18_02_55_36277583.jpg)


Leave A Comment