ایشیا اردو

پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیاں 23دسمبر سے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا اور کہا کہ چھٹیاں 23 دسمبر سے شروع ہوکر 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔
وزیر تعلیم و سکول کا مزید کہنا تھا کہ تمام طلبا و طالبات کورونا ویکیسن لگوائیں اورکورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کری

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار