صنعتی پالیسی آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد | برآمدات اور چھوٹی صنعتیں فروغ پائیں
وزیر ہارون اختر کے مطابق نئی صنعتی پالیسی آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد برآمدات اور چھوٹی صنعتوں کو فروغ دے گی۔
اس اقدام سے ملکی معیشت میں بہتری اور صنعتوں کے ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
Asia Urdu پر تازہ ترین خبریں اور تجزیہ دیکھیں


Leave A Comment