طبی ماہرین کی سفارش پر معمولی کارروائی کے لیے گذشتہ ہفتہ کی رات انہیں پمز ہسپتال لے جایا گیا۔ بانی چیئرمین کی تحریری رضامندی کے بعد چند منٹ کی کارروائی ہوئی اور بعد ازاں ضروری ہدایات کے ساتھ انہیں واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار