وزیراعلیٰ نے کہا کہ عرب ممالک میں سب سے مشکل ملازمتیں پاکستانی نوجوان کرتے ہیں، اور باصلاحیت نوجوان دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ پرواز کارڈ کے ذریعے 50 ہزار ہنرمند نوجوانوں کو سود سے پاک 3 لاکھ روپے تک قرض فراہم کیا جائے گا اور رقوم کی شفافیت یقینی بنائی جائے گی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار