مدینہ منورہ: 23 رمضان المبارک کے موقع پر جامع مسجد میں علامہ سعید احمد کریمی نے ایک ایمان افروز خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قرآن پاک کی فضیلت، سورہ فاتحہ کی گہرائی اور حافظِ قرآن کے مقام پر مفصل گفتگو کی۔

علامہ کریمی نے فرمایا کہ قرآن وہ کتاب ہے جو زندگی کو سنوارتی ہے اور آخرت میں شفاعت کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے حاضرین کو تاکید کی کہ قرآن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار