رینجرز حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
کراچی میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس۔
27 جون کو سندھ رینجرز کے ٹی سی (KTC) پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا گیا ہے۔ حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر اب قانون کی گرفت میں ہے۔ وزیرِ داخلہ کے مطابق، حملے میں ملوث 3 دہشتگردوں کا تعلق افغانستان جبکہ ایک کا باجوڑ سے تھا جو طویل عرصے تک افغانستان میں مقیم رہا


Leave A Comment