مہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان عوام کو چاروں اطراف سے اپنی لپیٹ میں لینے لگا۔ ملتان میں مہنگائی کے باعث جہاں پھل سبزیاں اور دیگر اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا وہیں کپاس کی قیمت میں ہونے والے 300 روپے فی من اضافے کے آثار بھی نظر آنے لگے۔
شہری سخت سردی سے بچنے کیلئے جہاں گرم لحاف اور رضائیاں تیار کرتے نظر آتے ہیں وہیں، حکومت سے مہنگائی کا گلہ بھی خوب کرتے ہیں۔ شہری کہتے ہیں جو لحاف یہ رضائی گزشتہ 200 روپے میں تیار ہوجاتی تھی وہ کپاس کی قیمتوں میں آضافے سے اب 500 روپے میں تیار ہورہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار