ملتان کی نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید فخر امام کا کہنا تھا کہ  پچھلے سال کی نسبت اس سال ہمارے ہدف سے زیادہ پیداوار ہوئی ہے ، موسم اچھا رہنے سے کپاس کی فصل پر اچھے  اثرات مرتب ہوئے ہیں ،جب ہم ریسرچ کو بڑھائیں گے تو اچھے نتائج ملیں گے،اگلے ہفتے تک گندم کی نئی قیمت کا تعین کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم باہر سے کھاد منگواتے ہیں ، اس دفعہ قیمتیں کافی زیادہ ہیں ،چھوٹے کاشتکاروں کے لیے سبسڈی بھی دی جا رہی ہے ،کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو سبسڈی سے فائدہ گا ، افغانستان کی 39 ملین آبادی کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے ،سرکاری حد تک ہم گندم اور دھان بھی  افغانستان کو فراہم کریں گے

چوہدری قیوم 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار