ایشیا اردو

. دورہ کرنے کا بنیادی مقصد سندھ میں ج-ید طریقہ  کاشتکاری  اور فصلوں کے مسائل تھے۔دورے کے دوران پروفیسر ڈاکٹر شفقت سعید نے یونیور سٹی کی تفصیلی پر یزنٹیشن دی کی اور یونیورسٹی کے جدید تجرباتی  فارم کا دورہ کروایا۔فارمرز  کے وفد نے زرعی جامعہ ملتان  کی ترقی پر  رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی(تمغہ امتیاز) کی کاوششوں کو خوب سراہا اور کہا کے یونیورسٹی کی جدید ریسرچ سے ان کو بہت سے فوائد  کے ساتھ ساتھ سیکھنے کا موقع ملا۔ مزید فروٹ فلائی ٹریپ اور پھل کی نئی مکھی کی بیٹ بھی لینے کی خواہش ظاہر کی ۔اور sudden death کے لیے  بھی ٹریننگز سندھ میں کروانے کا کہا۔وفد میں سندھ سے راحیل شاہ، ماجد علی، جنید حیدر شاہ،نیاز محمد، بلاول گل میمن اور ڈاکٹر مقصود احمد میمن شامل تھے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار