ایشیا اردو

ملتان پریس کلب میں دیگر عہدیدران کےساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد محمود کھوکھر کا کہنا تھا کہ کسان آج مشکل وقت سے گزر رہا ہے جبکہ حکومت کسانوں کو ریلیف دینے کی بجائے مزید پریشان کر رہی ہے,کھادکا بحران,ٹیوب ویل کے بلوں میں اضافی ٹیکس,ڈیزل کی قیمتین کسانوں کی مشکلات بڑھا رہی ہیں جبکہ اگر پیدوار بہتر نہ ہو ملک کیسے چلے گا,خالد محمود کا کہنا تھا کہ حکومت کنسٹرکشن کو ترجیخ دے رہی ہے جبکہ پوری دنیا میں فوڈ سیکورٹی حکومتوں کی پہلی ترجیح ہوتی ہے اگر حکومت نے صورت حال پر قابو نہ پایا توملک میں خوراک کا بحران پیدا ہو سکتا ہے,دیگر عہدیدران کا کہنا تھا کہ 14 ملتان کے  فروری کے مارچ کے بعد ملک کے دیگر شہروں میں بھی اختجاجی مارچ کیے جائیں گے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار