ملتان

 سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے محکمہ زراعت جنوبی پنجاب میں پہلے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے۔ ڈائریکٹر واٹرمینجمنٹ ملتان ڈویژن ظفراللہ سندھو  کے بطور ڈائریکٹر جنرل واٹر مینجمنٹ جنوبی پنجاب احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ وہ کل مورخہ 5 نومبر 2021 بروز جمعہ کو اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

رپورٹ 

چوہدری عبدالقیوم 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار