آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: روایتی حریف ایک بار پھر مدمقابل
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں روایتی حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگا ایونٹ کا شیڈول فائنل کرلیا گیا، ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں ہوگا۔
رپورٹس میں بتایا گیا کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا پندرہ فروری کو کولمبو میں ہوگا، پاکستانی ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی جب کہ فائنل احمد آباد میں رکھا گیا ہے۔
_2025_11_21_23_45_52_63725764.jpg)


Leave A Comment