امریکی ریاست ٹیکساس میں سلاڈو کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔

فوجی حکام کے مطابق حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر اے ایچ 64 اپاچی تھا۔

حکام نے بتایا کہ حادثے کے فوری بعد فورٹ ہُڈ کرمنل انویسٹی گیشن ڈویژن نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ حادثے کی فوری وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار