آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی سکواڈ سری لنکا روانہ
لاہور: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کا قومی سکواڈ سری لنکا روانہ ہو گیا۔
سکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔
پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ کر دو دن آرام کرے گی اور 4 فروری کو آئرلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں ہوں گے۔
_2026_02_02_17_10_20_99629723.jpg)


Leave A Comment