مانٹرنگ ڈیسک

 اٹلی کے برفیلے ٹریک پر فری سٹائل اسکیئنگ ورلڈکپ میں سویڈن کی سندرا اور فرنچ ایتھلیٹ باستین میڈول نے کمال مہارتیں دکھائیں۔
اِنچن کے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر دنیا بھر کے اسکیئرز اِن ایکشن ہوئے، ناہموار ٹریک پر رفتار اور توازن کا کڑا امتحان ہوا، کم وقت میں زیادہ اور پرفیکٹ کوشش سے سب محظوظ ہوئے۔
مشکل گیم صنف نازک نے خوب زور بازو دکھایا، برفیلے ٹریک پر جوشیلے انداز اپنائے گئے، رفتار اور مہارت کے زبردست مظاہرے دیکھن میں آئے۔
مردوں میں فرنچ اسکیئر باستین میڈول نے کمال پرفارمنس دی، یخ موسم بھی ایتھلیٹس اور پرستاروں کا جوش ٹھنڈا نہ کر سکا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار